Creamy Cheese Balls Recipe In Urdu

کریمی چیز بالز بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Creamy Cheese Balls, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Creamy Cheese Balls is a Cheese Fast Food, and listed in the Fast Food with Cheese. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Creamy Cheese Balls Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

196 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کریم چیز 1 کپ
2 کاٹیج چیز 150 گرام
3 بادام (کٹے ہوئے) 100 گرام
4 ہری پیاز 1 عدد (صرف ہرا حصہ باریک چوپ کرلیں)
5 پائن ایپل (سلائس کرلیں) 2 عدد ( باریک چوپ کرلیں)
6 کھیرا ( باریک چوپ کرلیں) 1 عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کاٹیج چیز کو چورا کرکے ایک پیالے میں ڈالیں
  2. 2 اس میں کریم چیز، ہری پیاز، پائن ایپل اور کھیرا ڈال کر مکس کرکے فریج میں 20-25 منٹ کے لیے رکھ دیں
  3. 3 اس کے بعد آمیزے کی بالز تیار کرکے فریج میں 1-2 گھنٹے کے لیے رکھ دیں
  4. 4 مزید ار کریمی چیز بالز تیار ہیں
  5. 5 سرونگ ڈش میں نکال کر گارنش کرکے سروکریں

متعلقہ پکوان

(3778) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cheese Fast Food - مزید چیز سے بنے فاسٹ فوڈ

More Recipes - مزید تراکیب