Creamy Chocolate Cake Recipe In Urdu

کریمی چاکلیٹ کیک بنانے کی ترکیب

Creamy Chocolate Cake Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

12 افراد

کیلوریز‎

235 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کریم ایک پیالی
2 چینی(پسی ہوئی ) ایک پیالی
3 میدہ ایک پیالی
4 کوکا آدھی پیالی
5 بیکنگ پاؤڈر چائے کا ایک چمچ
6 انڈے دو عدد
7 نمک ایک چٹکی
8 چاکلیٹ سلیب (ڈیری مِلک) ایک عدد
9 گاڑی کریم ایک پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کریم اور چینی کو اچھی طرح ملائیں
  2. 2 اس میں انڈوں کی زردیاں شامل کر دیں
  3. 3 اچھی طرح ملائیں
  4. 4 میدے اور کوکا کو ملا کر چھان لیں اور انڈوں کا مرکب شامل کریں
  5. 5 بیکنگ پاؤڈر کو ایک چمچ پانی میں ملائیں اور اس کو انڈوں کے مرکب پر ڈالیں
  6. 6 انڈوں کی سفیدیوں کو اتنا پھینٹیں کہ سخت ہو جائیں
  7. 7 میدے اور انڈوں کے مرکب میں ملائیں
  8. 8 گریس کیے ہوئے کیک ٹِن میں انڈیلیں اور دو سو ڈگری سینٹی گریڈ پر اتنا بیک کر یں کہ چھونے پر اس کی ساخت محسوس ہو
  9. 9 اوون سے نکال کر ٹھنڈا کر لیں
  10. 10 چاکلیٹ کو گرم پانی کے برتن پر پگھلائیں
  11. 11 کریم کو گاڑھی ہو جانے تک پھینٹیں اور چاکلیٹ میں شامل کر یں اور چمک دار ہو جانے تک چمچ چلائیں
  12. 12 کیک پر انڈیلیں
  13. 13 یخ بستہ (فریز) کریں اور پیش کریں

(6145) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cake - مزید کیک

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Creamy Chocolate Cake, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Creamy Chocolate Cake is a Cake, and listed in the cake. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 12 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.