Creamy Sandwiches Recipe In Urdu

کریمی سینڈوچز بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Creamy Sandwiches, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Creamy Sandwiches is a Chicken Burgers And Chicken Sandwichs, and listed in the chicken burger aur Chicken sandwich. its preparation time is only 2 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Creamy Sandwiches Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

2 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کی بوٹیاں (اُبلی اور ریشہ کی ہوئی) 250 گرام
2 کھیرا (باریک کٹا ہوا) ایک عدد
3 زیتون (باریک کٹے ہوئے) 1/2 پیالی
4 گاجر (باریک کٹی ہوئی) 1/2 پیالی
5 بند گوبھی (باریک کٹی ہوئی) 1/2 پیالی
6 باریک پسی ہوئی چینی ایک کھانے کا چمچہ
7 کٹی ہوئی کالی مرچ 1/2 چائے کا چمچہ
8 پسی ہوئی سفید مرچ ایک چمچہ
9 مایونیز 1/4 پیالی
10 تازہ کریم 1/4 پیالی
11 ٹماٹو کیچپ ایک پیالی
12 ڈبل روٹی حسب ضرورت
13 نمک حسب ذائقہ
14 مکھن لگانے کے لیے
15 ٹماٹر سلاد پتےسجانے کیلئے۔

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ڈبل روٹی پر مکھن اور ٹماٹو کیچپ کی تہہ لگائیں
  2. 2 ایک پیالے میں باقی تمام اجزاء ملالیں
  3. 3 1/2 سلائسوں پر آمیزے کی تہہ لگائیں
  4. 4 باقی ان کے اوپر رکھیں اور تکون ٹکڑے کاٹ لیں
  5. 5 سرونگ ڈش کو ٹماٹو اورسلادپتوں سے سجائیں
  6. 6 ان پر سینڈوچز رکھ کر پیش کریں۔

متعلقہ پکوان

(5832) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Burgers And Chicken Sandwichs - مزید چکن برگر اور چکن سینڈوچ

More Recipes - مزید تراکیب