Creamy Tikka Recipe In Urdu

کریمی تکہ بنانے کی ترکیب

Creamy Tikka Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

148 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت ڈیڑھ کلو (بڑے پیس)
2 گوشت گلانے کا پاؤڈر دو کھانے کے چمچ
3 دہی دو کھانے کے چمچ
4 ثابت سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ (بھون کر پیس لیں)
5 ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ
6 لال مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
7 نمک حسب ذائقہ
8 لہسن، ادرک ایک کھانے کا چمچ (کٹا ہوا)
9 کھٹائی ایک کھانے کا چمچ ( پسی ہوئی)
10 مکھن یا گھی دو کھانے کا چمچ
11 فریش کریم آدھا کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت گلانے کا پاؤڈر، دہی، سفیدزیرہ، ثابت دھنیا، لال مرچ پاؤڈر، لہسن، ادرک کا پیسٹ، کھٹائی، مکھن یا گھی اور فریش کریم مکس کر لیں
  2. 2 گوشت میں مصالحہ لگا کر کانٹے سے گود لیں
  3. 3 تین سے چار گھنٹے میرینیٹ کرنے کے لئے رکھ دیں
  4. 4 اوون کو 150C پر پہلے سے گرم کر لیں
  5. 5 گوشت کو بیکنگ ڈش میں ڈال کر 180C پر 40-45 منٹ تک بیک کر لیں
  6. 6 اچھی طرح بیک ہونے کا پر نکال لیں
  7. 7 کیچپ اور دہی کے ساتھ گرم گرم سرو کریں

متعلقہ پکوان

(2259) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Creamy Tikka, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Creamy Tikka is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.