Creamy Vegetable Recipe In Urdu

کریمی ویجی ٹیبل بنانے کی ترکیب

Creamy Vegetable Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 آلو 1/2 کلو
2 گاجر دو عدد
3 مٹر ایک کپ
4 شملہ مرچ دو عدد
5 ٹماٹر چار عدد
6 ہلدی 1/2چائے کا چمچ
7 نمک ایک چائے کا چمچ
8 کٹی لال مرچ دو چائے کے چمچ
9 کٹا ہوا زیرہ ایک چائے کا چمچ
10 کوکونٹ کریم ایک کپ
11 دہی 1/2کپ
12 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سبزیوں کو باریک کاٹ لیں ،اب تیل گرم کرکے زیرہ ڈالیں۔
  2. 2 جب خوشبو آئے تو باریک کٹی سبزیاں ڈالیں اور فرائی کرکے آنچ دھیمی کر لیں ۔
  3. 3  ایک کپ پانی ڈال کر ٹماٹر ،ہلدی،نمک،کٹی لال مرچ اور دہی ڈال کر ڈھک دیں۔
  4. 4 جب سبزیاں گل جائیں تو کوکونٹ کریم ڈال کر چولہا بند کر دیں۔

(647) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Vegetable Salad - مزید سبزیوں کے سلاد

Urdu cooking recipe of Creamy Vegetable, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Creamy Vegetable is a Vegetable Salad, and listed in the sabzi ka salad. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.