Creemy Kofta Recipe In Urdu

کریمی کوفتہ بنانے کی ترکیب

Creemy Kofta Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن (بون لیس) 250 گرام
2 پیاز(چوپ کرلیں) 1عدد(چھوٹی)
3 کالی مرچ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ
4 لہسن ‘ادرک پیسٹ 1چائے کا چمچہ
5 کریم 1/2کپ
6 نمک حسب ذائقہ
7 دھنیا پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ
8 گرم مصالحہ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ
9 تیل حسبِ ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1فوڈ پروسیسر میں چکن ‘پیاز‘کالی مرچ پاؤڈر ‘لہسن ‘ادرک پیسٹ‘کریم ‘نمک‘دھنیا پاؤڈراور گرم مصالحہ پاؤڈر ڈال کر باریک پیس کر آمیزہ تیار کریں ۔
  2. 2 آمیز سے کوفتے بنا کر فرائی پین میں تیل گرم کرکے ہلکی آنچ پرکوفتے فرائی کریں ۔
  3. 3 سرونگ پلیٹ میں نکال کر کیچپ کے ساتھ سروکریں ۔
  4. 4 مزیدار کریمی کوفتہ تیار ہے

متعلقہ پکوان

(704) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Kofta - مزید چکن کوفتے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Creemy Kofta, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Creemy Kofta is a Chicken Kofta, and listed in the chicken koftay. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.