Crispy Finger Fish With Chips Recipe In Urdu - Recipe No. 7352

Crispy Finger Fish With Chips Urdu recipe is available at UrduPoint. Crispy Finger Fish With Chips is a famous dish in this region. You can read here Crispy Finger Fish With Chips recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Crispy Finger Fish With Chips. You can know the complete method to make Crispy Finger Fish With Chips on this page. We will also tell you how long it will take to make Crispy Finger Fish With Chips. Read the recipe, ingredients, and everything related to Crispy Finger Fish With Chips below.

کرسپی فنگر فش ودھ چپس بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7352

Crispy Finger Fish With Chips Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

60 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

7 افراد

Ingredients - اجزاء

1 فنگر فش 1/2 کلو

2 سرکہ 1/2 کپ

3 نمک حسب ذائقہ

4 سفید مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ

5 ہلدی پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

6 میدہ 1/2 کپ

7 کارن فلور 1/2 کپ

8 لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ

9 مسٹرڈ پیسٹ 1/2 چائے کا چمچہ

10 بند گوبھی (کدوکش کی ہوئی) 1/2 کپ

11 مایونیز 4 کھانے کے چمچے

12 آلو (فنگرز کاٹ لیں) 2 عدد

13 فش سوس 1 کھانے کا چمچہ

14 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1فنگر فش کو دھو کر اس میں ہلدی پاؤڈر،نمک اور 2-3 کھانے کے چمچے سرکہ لگا کر 10-15 منٹ کیلئے ایک طرف رکھیں اس کے بعد خوب اچھی طرح دھو کر خشک کر لیں۔
  2. 2 ایک پیالے میں فنگر فش ڈال کر اس میں سرکہ،نمک،سفید مرچ پاؤڈر،لہسن پیسٹ،مسٹرڈ پیسٹ،فش سوس ڈال کر مکس کریں اور 30-40 منٹ تک میرینیٹ ہونے کیلئے رکھ دیں۔
  3. 3 بند گوبھی میں مایونیز مکس کر کے کول سلاد تیار کر لیں۔
  4. 4 کڑاہی میں تیل گرم کر کے اس میں آلو ڈال کر فنگر چپس تل کر نکال لیں۔
  5. 5 میرینیٹ کی ہوئی فنگر فش کو میدے اور کارن فلور کے مکسچر سے کوٹ کر کے گرم تیل میں درمیانی آنچ پر ڈیپ فرائی کریں۔
  6. 6 فش فنگرز کی رنگت گولڈن ہو جائے تو نکال کر کچن پیپر پر رکھیں۔
  7. 7 سرونگ ڈش میں فرائیڈ فنگر فش رکھیں فنگر چپس اور کول سلاد رکھیں اور گارنش کر کے مزیدار کرسپی فنگر فش ودھ چپس سے لطف اندوز ہوں۔

(2118) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish

Urdu cooking recipe of Crispy Finger Fish With Chips, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Crispy Finger Fish With Chips is a Fish, and listed in the machli ke pakwan. its preparation time is only 60 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 7 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.