Crispy Fried Chicken Recipe In Urdu

کرسپی فرائیڈ چکن بنانے کی ترکیب

Crispy Fried Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ دو عدد
2 نمک حسب ذائقہ
3 لہسن کا پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
4 پسی ہوئی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ
5 دہی ایک پیالی
6 اوریگانو آدھا چائے کا چمچ
7 چینی ایک چائے کا چمچ
8 ڈبل روٹی کا چورا ایک پیالی
9 چکن پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
10 سفید مرچ پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ
11 پیپریکا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
12 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
13 کینو کا رس چار کھانے کے چمچ
14 کینو کے چھلکے کا چورا آدھا چائے کا چمچ
15 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دونوں چکن بریسٹ کو درمیان سے کاٹ کر دو حصے کرلیں اور صاف دھو کر ان میں لمبائی میں (برابر کے فاصلے سے)کٹ لگا لیں ۔ان پر نمک اور کالی مرچ چھڑک دیں۔
  2. 2 دہی میں اوریگانو ،چینی،کینو کارس اور لہسن ڈال کر ہلکا سا ملائیں اور اس سے چکن بریسٹ کو میرینیٹ کرلیں۔
  3. 3 ڈبل روٹی کے چورے میں چکن پاؤڈر،سفید مرچ ،پیپریکا پاؤڈر ،لال مرچ اور کینو کے چھلکے ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
  4. 4 میرینیٹ کی ہوئی چکن کو ڈبل روٹی کے چورے میں ڈیپ کرکے ان کا رول بنائیں اور ٹوتھ پک سے بند کردیں ۔
  5. 5 کڑاہی میں کوکنگ آئل میں اس چکن کو ڈیپ فرائی کرلیں۔

(777) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fried Chicken - مزید فرائیڈ چکن

Urdu cooking recipe of Crispy Fried Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Crispy Fried Chicken is a Fried Chicken, and listed in the Tala Hua chicken. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.