Crispy Fry Chicken Recipe In Urdu

کرسپی فرائیڈ چکن بنانے کی ترکیب

Crispy Fry Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کا گوشت (بون لیس) 1/2 کلو
2 نمک حسب ذائقہ
3 سفید مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
4 میدہ 3کھانے کے چمچے
5 ہری پیاز (چوپ کرلیں ) 1/2 کپ
6 لہسن ‘ادرک پیسٹ 1 چائے کا چمچہ
7 انڈا 1 عدد
8 چپس (موٹا چورا کیے ہوئے) 2 کپ
9 تیل حسبِ ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پیالے میں نمک‘سفید مرچ پاؤڈر ‘میدہ ‘ہری پیاز ‘لہسن ‘ادرک پیسٹ اور انڈا اچھی طرح مکس کر لیں اور گوشت ڈال کر 1/2گھنٹہ رکھیں ۔
  2. 2 تیل درمیانی آنچ پر گرم کریں ۔
  3. 3 گوشت پر اچھی طرح چپس لگائیں اور دونوں سائیڈ سے کرسپی فرائی کریں اور گرم گرم سرو کریں ۔

(605) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From KFC Fried Chicken - مزید فرائیڈ چکن، کے ایف سی کی طرح

Urdu cooking recipe of Crispy Fry Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Crispy Fry Chicken is a KFC Fried Chicken, and listed in the Fried Chicken like KFC. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.