Crunchy Kebab Recipe In Urdu - Recipe No. 6846

کرنچی کباب بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6846

Crunchy Kebab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کا قیمہ ایک پیالی
2 پسا ہوا لہسن ادرک ایک کھانے کا چمچہ
3 ہری مرچیں(پسی ہوئی) ایک کھانے کا چمچہ
4 مونگ پھلی(بھنی اور چوپ کی ہوئی) 3 کھانے کے چمچے
5 کٹا ہوا دھنیا ایک کھانے کا چمچہ
6 کٹا ہوا سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچہ
7 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ
8 پسی ہوئی ہلدی 1/4 چائے کا چمچہ
9 انڈہ(پھینٹا ہوا) ایک عدد
10 کارن فلیکس(چورہ کئے ہوئے) ایک پلیٹ
11 رائٹ سالٹ حسب ذائقہ
12 تیل تلنے کیلئے
13 ٹماٹو ساس حسب پسند

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1قیمے میں علاوہ کارن فلیکس اور انڈہ باقی تمام اجزاء ملا کر کچھ دیر کیلئے فریج میں رکھ دیں۔
  2. 2 اس آمیزے کی ٹکیاں بنائیں۔
  3. 3 انہیں پہلے انڈے‘پھر کارن فلیکس میں لپیٹ لیں۔
  4. 4 فرائنگ پین میں تیل گرم کریں اور کباب تل کر نکال لیں۔
  5. 5 انہیں ٹماٹو ساس کے ہمراہ شروع کریں۔

(584) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Cutlets And Chicken Kebab - مزید چکن کٹلس اور چکن کباب

Urdu cooking recipe of Crunchy Kebab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Crunchy Kebab is a Chicken Cutlets And Chicken Kebab, and listed in the chicken cutles aur chicken kabab. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.