Curry Noodles Recipe In Urdu - Recipe No. 6506

کری نوڈلز بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6506

Curry Noodles Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

Ingredients - اجزاء

1 نوڈلز (ابلے ہوئے) ایک پیکٹ 200گرام
2 نمک حسب ذائقہ
3 لہسن کے جوئے تین عدد
4 ادرک چوپ کیا ہوا ایک چائے کا چمچ
5 پیاز چوپ کی ہوئی ایک عدد
6 ناریل کا دودھ آدھی پیالی
7 شملہ مرچ باریک کٹی ہوئی ایک عدد
8 گاجر ایک عدد
9 ہری پیاز(باریک چوپ کی ہوئی) تین کھانے کے چمچ
10 ہلدی آدھا چائے کا چمچ
11 پسا ہوا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
12 سویا ساس دو کھانے کے چمچ
13 چلی ساس دو کھانے کی چمچ
14 کوکنگ آئل دو سے تین کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پین میں کوکنگ آئل کو گرم کریں اس میں گرم مصالحہ اور ہلدی ڈال کر دو منٹ کے لئے بھون لیں۔
  2. 2 پھر اس میں ناریل کا دودھ اور لہسن ادرک ڈال کر پانچ منٹ تک پکائیں۔
  3. 3 پھر سویا ساس ڈالیں اور باریک کٹی ہوئی تمام سبزیاں ڈالیں اور مکس کریں۔
  4. 4 آخر میں اس میں ابلے ہوئے نوڈلز ملا دیں اور اوپر سے چلی ساس اور ہری پیاز ڈال کر چولہے سے اتار لیں۔

(950) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Noodle - مزید نوڈلز

Urdu cooking recipe of Curry Noodles, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Curry Noodles is a Noodle, and listed in the Noodles. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.