Custard Recipe In Urdu - Recipe No. 7112

کسٹرڈ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7112

Custard Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 رس بیری کسٹرڈ تین کھانے کے چمچ
2 دودھ دو پیالی
3 فریش کریم (پھینٹ لیں) ڈیڑھ پیالی
4 چیریز ایک سو پچاس گرام
5 چینی حسب ذائقہ
6 کشمش،خشک میوہ جات(باریک کتر لیں) اور اسٹرابیریز حسب ضرورت
7 چاکلیٹ بارز دو عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک کپ میں تھوڑا سا دودھ لے کر اس میں کسٹرڈ پاؤڈر گھول لیں۔
  2. 2 اب ایک پتیلی میں دودھ،چینی اور کسٹرڈ کا آمیزہ ڈال کر چمچ سے مکس کریں اور ہلکی آنچ پر گاڑھا ہونے تک پکنے دیں۔
  3. 3 جب گاڑھا ہو جائے،تو چولہا بند کر دیں۔
  4. 4 اب کسٹرڈ میں چاکلیٹ،اسٹرابیریز،(چھوٹے پیس کاٹ لیں) فریش کریم (آدھی)،چیریز اور کشمش مکس کرکے فریچ میں رکھ دیں۔
  5. 5 شروع کرنے سے قبل باقی فریش کریم اور خشک میوہ جات سے سجاوٹ کر لیں۔

(709) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Custard And Jelly - مزید کسٹرڈ اورجیلی بنانے کی تراکیب

Urdu cooking recipe of Custard, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Custard is a Custard And Jelly, and listed in the jelly aur custard. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.