Custard And Cream Pudding Recipe In Urdu

کسٹرڈ اینڈ کریم پڈنگ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Custard And Cream Pudding, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Custard And Cream Pudding is a Custard And Jelly, and listed in the jelly aur custard. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Custard And Cream Pudding Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

146 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 رس بیری کسٹرڈ تین کھانے کے چمچ
2 چینی کھانے کے چھ چمچ
3 دودھ دو پیالی
4 فریش کریم ڈیڑھ پیالی
5 چیریز ایک سو پچاس گرام
6 کشمش پچاس گرام
7 چاکلیٹ بارز (ڈبل ڈیکر یا فائیو سٹار) دو عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چینی، دودھ اور کسٹرڈ پاؤڈر کو اکٹھا ملائیں اور ہلکی آنچ پر مرکب کے گاڑھا ہونے اور چمچ پر اس کی تہہ جمنے تک پکائیں
  2. 2 مرکب گاڑھا ہو جائے تو اتار کر ٹھنڈا ہونے دیں
  3. 3 چاکلیٹ اور سٹرابیریز کو عمدگی سے کاٹ لیں اور کسٹرڈ میں شامل کر یں
  4. 4 پھینٹا ہوا کریم کسٹرڈ میں شامل کر یں اور چیریز اور کشمش میں ملا لیں
  5. 5 پیش کرنے کے وقت تک ریفریجر یٹر میں رکھیں
  6. 6 پھینٹی ہوئی کریم اور کترے ہوئے میوے کے ساتھ پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(5090) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Custard And Jelly - مزید کسٹرڈ اورجیلی بنانے کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب