Custard Pudding Recipe In Urdu

کسٹرڈ پُڈنگ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Custard Pudding, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Custard Pudding is a Custard And Jelly, and listed in the jelly aur custard. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Custard Pudding Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

122 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 دودھ ایک لٹر
2 کھویا ایک سو گرام
3 چینی تین پیالی بادام آدھی
4 پیالی انڈے پانچ عدد
5 انڈے کی زردی آٹھ عدد
6 الائچی (پسی ہوئی) پانچ چھ عدد
7 ونیلا ایسنس چائے کا ایک چمچ
8 چاندی کا ورق (سجاوٹ کے لئے)حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دودھ کو چینی کے ساتھ ابال لیں
  2. 2 دودھ کو چمچ چلاتے ہوئے اس وقت تک پکائیں کہ اس کی مقدار آدھی رہ جائے
  3. 3 باداموں کو تھوڑے سے دودھ کے ساتھ پیس کر پیسٹ بنا لیں اور دودھ میں شامل کر لیں
  4. 4 اس کو چمچ سے اچھی طرح ملائیں اور اس میں ریزہ ریزہ کیا ہوا کھویا شامل کر یں
  5. 5 انڈوں کو وِپر میں گاڑھا ہونے تک پھینٹ لیں اور دودھ کے مرکب میں شامل کر یں۔ مرکب میں ایسنس شامل کر یں
  6. 6 مرکب کو گریسڈ بیکنگ ڈش میں انڈیلیں اور پینتالیس منٹ بیک کر لیں
  7. 7 کسٹرڈ پڈنگ کو اوون سے نکال کر ٹھنڈا کر یں اور فریج میں رکھ کر یخ بستہ کر لیں
  8. 8 پھینٹی ہوئی کریم اور چاندی کے ورق سے سجائیں

متعلقہ پکوان

(5041) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Custard And Jelly - مزید کسٹرڈ اورجیلی بنانے کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب