Custard Sawaiyan Recipe In Urdu

کسٹرڈ سوئیاں بنانے کی ترکیب

Custard Sawaiyan Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 دودھ ایک لیٹر
2 چینی حسب ذائقہ
3 رنگین سوئیاں ایک پیالی
4 فریش کریم ایک پیالی
5 ونیلا کسٹرڈ پاؤڈر چار کھانے کے چمچے
6 ریڈ جیلی ایک پیکٹ(پیالے میں جمالیں)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تھوڑے سے ٹھنڈے دودھ میں کسٹرڈ گھول لیں۔
  2. 2 سوئیاں الگ سے ابال لیں پھر دودھ ابال کر چینی ملائیں اور پہلے سے حل کیے ہوئے کسٹرڈ کو ابلے ہوئے دودھ میں شامل کردیں۔
  3. 3 گاڑھا ہونے لگے ،تو ابلی ہوئی رنگین سوئیاں شامل کرکے اچھی طرح ملالیں،پھر چولہے سے اتار کر ٹھنڈا کرلیں۔
  4. 4 اب کسٹرڈ میں آدھی کریم ہلکے ہاتھوں سے ملائیں۔
  5. 5 اسی طرح آدھی جیلی بھی ملائیں،پھر بچی ہوئی کریم اور جیلی سے سجادیں۔ٹھنڈا کرکے شروع کریں۔

(521) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Seviyan And Sheer Khurma - مزید سویاں اور شیر خرما

Urdu cooking recipe of Custard Sawaiyan, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Custard Sawaiyan is a Seviyan And Sheer Khurma, and listed in the Seviyan aur Sheer khurma. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.