Custard Sawayyab Recipe In Urdu

کسٹرڈسوئیاں بنانے کی ترکیب

Custard Sawayyab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 دودھ ایک لیٹر
2 چینی حسب ذائقہ
3 رنگین سوئیاں ایک پیالی
4 فریش کریم ایک پیالی
5 ونیلا کسٹرڈپاؤڈر چار کھانے کے چمچے
6 ریڈجیلی ایک پیکٹ(پیالے میں جمالیں)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1
    تھوڑے سے ٹھنڈے دودھ میں کسٹرڈ گھول لیں۔
  2. 2 سوئیاں الگ سے ابال لیں پھر دودھ ابال کر چینی ملائیں اور پہلے سے حل کیے ہوئے کسٹرڈ کو ابلے ہوئے دودھ میں شامل کردیں۔
  3. 3 گاڑھا ہونے لگے،تو ابلی ہوئی رنگین سوئیاں شامل کرکے اچھی طرح ملا لیں،پھر چولھے سے اتار کر ٹھنڈا کرلیں ۔
  4. 4 اب کسٹرڈ میں آدھی کریم ہلکے ہاتھوں سے ملائیں ۔اسی طرح آدھی جیلی بھی ملائیں،پھر بچی ہوئی کریم اور جیلی سے سجادیں ۔ٹھنڈا کرکے پیش کریں۔

(570) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Custard And Jelly - مزید کسٹرڈ اورجیلی بنانے کی تراکیب

Urdu cooking recipe of Custard Sawayyab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Custard Sawayyab is a Custard And Jelly, and listed in the jelly aur custard. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.