Daal Gosht Recipe In Urdu

دال گوشت بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Daal Gosht, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Daal Gosht is a Mix Daal, and listed in the mixed dal. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 50 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Daal Gosht Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

50 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

380 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 دال ایک پاؤ
2 گوشت آدھ سیر
3 ادرک آدھی چھٹانک
4 لہسن ایک گٹھی
5 گھی ایک پاؤ
6 نمک اور سرخ مرچ حسب ذائقہ
7 سوکھا ہوا آلو بخارا چند دانے
8 دہی ایک پاؤ
9 پسا ہوا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سینے کا گوشت یا پھر مچھلی کا گوشت دونوں بہتر ہیں
  2. 2 دھلے ہوئے گوشت کو دہی میں بھگو دیں
  3. 3 دال کو بھی پکانے سے پہلے تین چار گھنٹے پہلے دھو کر پانی میں بھگو دیں
  4. 4 پھر آدھ سیر پانی دیگچی میں ڈال کر گوشت کو اس میں ڈال دیں
  5. 5 لہسن، ہلدی، نمک، سرخ مرچ اور پیاز ان سب کو آپس میں پیس کر دیگچی میں ڈال دیں اور پکنے کے لئے رکھ دیں
  6. 6 جب گوشت آدھا گل جائے تو گھی ڈال کر خوب اچھی طرح سے بھونیں
  7. 7 پھر بھگوئی ہوئی دال کو دیگچی میں ڈال دیں اور باریک ادرک کاٹ کر ڈال دیں اور پانی کا چھینٹا دے کر اس کو بھونتے رہیں
  8. 8 خیال رکھیں کہ بھونتے وقت دال کے دانے نہ ٹوٹیں
  9. 9 پھر اتنا پانی ڈال کر کہ جس میں دال گل جائے
  10. 10 اس کے بعد جب دال میں پانی خشک ہو جائے اور گھی نظر آنے لگے تو اوپر گرم مصالحہ چھڑک دیں اور دال کو ڈونگے میں نکال لیں
  11. 11 دال گوشت تیار ہے

متعلقہ پکوان

(2150) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Daal - مزید مختلف اقسام کی مکس اور متفرق دالیں

More Recipes - مزید تراکیب