Daal Ka Halwa Recipe In Urdu - Recipe No. 6263

Daal Ka Halwa Urdu recipe is available at UrduPoint. Daal Ka Halwa is a famous dish in this region. You can read here Daal Ka Halwa recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Daal Ka Halwa. You can know the complete method to make Daal Ka Halwa on this page. We will also tell you how long it will take to make Daal Ka Halwa. Read the recipe, ingredients, and everything related to Daal Ka Halwa below.

دال کا حلوہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6263

Daal Ka Halwa Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

12 افراد

Ingredients - اجزاء

1 2 کپ چنے کی دال

2 دودھ

3 چینی

4 تیل

5 15 عدد سبز الائچی

6 آدھا کپ ابلے بادام، کٹے ہوئے

7 ایک چوتھائی کپ پستے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دال کو 6 سے 8 گھٹنے پانی میں بھگو کر رکھ دیجیے۔
  2. 2 اس کے بعد پانی نکال کر دال کو فوڈ پراسسر میں اچھی طرح پیس لیجیے۔
  3. 3 پسی ہوئی دال کو موٹی تہہ والے برتن میں ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر رکھ دیں اور وقفے وقفے سے دودھ شامل کرتے ہوئے چمچہ ہلاتے رہیں۔
  4. 4 ایک بار جب دودھ بھاپ بننا شروع ہوجائے تو تیل، سبز الائچی اور حسب ذائقہ چینی شامل کر دیں۔
  5. 5 اب چمچ چلاتے رہیں اور اس وقت تک تیل شامل کرتے رہیں جب تک اس میں درست گاڑھا پن پیدا نہیں ہو جاتا۔
  6. 6 جیسے جیسے آپ اس آمیزے کو ہلاتے رہیں گے تو اس کا رنگ گولڈن براؤن میں تبدیل ہونا شروع ہو جائے گا۔
  7. 7 مسلسل چمچ چلاتے رہیں، ضرورت ہو تو مزید تیل بھی شامل کر لیں اور اس کے بعد آمیزے سے تیل آہستہ آہستہ اور بتدریج الگ ہونا شروع ہو جائے گا۔
  8. 8 چمچ کو اس وقت تک چلاتے رہیں جب تک تیل الگ نہیں ہو جاتا اور حلوے سنہری رنگ میں تبدیل نہیں ہو جاتا۔ حلوہ تیار ہونے کے بعد خشک میوے کے ساتھ سجا کر کر پیش کریں۔

(10131) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistan And Indian Sweet

Urdu cooking recipe of Daal Ka Halwa, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Daal Ka Halwa is a Pakistan And Indian Sweet, and listed in the Pakistani Sweet Dishes. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 12 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.