Daal Ki Firni Recipe In Urdu

دال کی فیرنی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Daal Ki Firni, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Daal Ki Firni is a Daal Moong, and listed in the moong dal. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Daal Ki Firni Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

258 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مونگ کی دال 1/3 کپ
2 دودھ ایک کلو
3 چینی دو کپ
4 بادام پسی ہوئی الائچی حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بادام بھگو کر چھلکا اتار کر باریک کاٹ لیں
  2. 2 دال دو گھنٹے پہلے بھگو کر باریک پیس لیں یا دودھ میں گلا کر باریک پیس لیں
  3. 3 اب دودھ میں گھول کر باقی دودھ میں شامل کر یں
  4. 4 درمیانی آنچ پر پکائیں
  5. 5 چمچ چلائیں تاکہ گٹھلیاں نہ پڑ یں
  6. 6 گاڑھی ہونے لگے تو چینی شامل کر دیں
  7. 7 چینی کا پانی خشک ہو جائے اور فیرنی گاڑھی ہو جائے تو بادام ڈالیں اور الائچی چھڑک کر چمچ چلا دیں
  8. 8 ڈونگے میں نکال کر ٹھنڈا کر لیں

متعلقہ پکوان

(4399) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Daal Moong - مزید مونگ کی دال

More Recipes - مزید تراکیب