Daal Makhni Recipe In Urdu

دال مکھنی بنانے کی ترکیب

Daal Makhni Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 کالی مسور کی دال 1پیالی
2 لہسن کے باریک کٹے جوئے 4عدد
3 فریش کریم 1پیکٹ
4 تیل 2/1پیالی
5 ہلدی 1چائے کا چمچہ
6 پسی لال مرچ 1کھانے کا چمچہ
7 ادرک لہسن کا پیسٹ 1کھانے کا چمچہ
8 مکھن 2کھانے کے چمچے
9 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پہلے 1پیالی کالی مسور کی دال کو نیم گرم پانی سے دھو کر بھگودیں۔اب اس میں مزید2پیالی گرم پانی ڈال دیں۔
  2. 2 ساتھ ہی 1چائے کا چمچہ ہلدی،1کھانے کا چمچہ پسی لال مرچ اور 1کھانے کا چمچہ ادرک لہسن کا پیسٹ ڈال کر پکائیں۔
  3. 3 جب دال اچھی طرح گل جائے تو اسے گھوٹ لیں۔
  4. 4 پھر اس میں 1پیکٹ فریش کریم اور حسب ذائقہ نمک ڈال کر تھوڑی دیرپکائیں اور ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔
  5. 5 اس کے بعد فرائنگ پین میں تیل گرم کرکے2کھانے کے چمچے مکھن اور لہسن کے باریک کٹے 4جوئے ڈال دیں۔
  6. 6 لہسن گولڈن براؤن ہوجائے تو اسے دال میں ڈال کر گرم گرم سادھے چاولوں کے ساتھ سروکریں۔

(642) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Masoor Dal - مزید مسور کی دال

Urdu cooking recipe of Daal Makhni, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Daal Makhni is a Masoor Dal, and listed in the daal masoor. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.