Dahi Besan Ki Phulkian Recipe In Urdu

دہی بیسن کی پھلکیاں بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Dahi Besan Ki Phulkian, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dahi Besan Ki Phulkian is a Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray And Dahi Phulkiyan, and listed in the Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray and Dahi Phulki. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 5 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Dahi Besan Ki Phulkian Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

5 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

387 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بیسن ایک پاؤ
2 مرچ آدھا چائے کا چمچ
3 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا)
4 لہسن ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا )
5 گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
6 کھانے کا سوڈا چوتھائی چائے کا چمچ
7 نمک حسب ذائقہ
8 کھیرا یا مولی کتری ہوئی حسب ذائقہ
9 پیاز ایک عدد (باریک کاٹ لیں)
10 ٹماٹر ایک عدد (باریک کاٹ لیں)
11 دہی آدھ کلو

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بیسن کو چھان کر پانی میں پیسٹ بنائیں پھر تھوڑا سا پتلا کر لیں
  2. 2 نمک، مرچ، لہسن، زیرہ مصالحہ ملا لیں
  3. 3 تیل گرم کر یں
  4. 4 ایک پیالے میں تھوڑی سی دہی اور نمک ڈال کر پھینٹ لیں اسے پانی ڈال کر پتلا کر لیں
  5. 5 اور دوسرے پیالے میں باقی دہی میں پانی ملا کر پھلکیوں کے مطابق کر لیں
  6. 6 گرم تیل میں چھوٹی چھوٹی پھلکیاں بنا کر تل لیں
  7. 7 آنچ زیادہ تیز نہ رکھیں
  8. 8 پھلکیاں تیار ہو جائیں تو دہی والے پانی میں ڈال دیں
  9. 9 پھر تھوڑی دیر بعد پھلکیوں کو دہی کے گاڑھے آمیزے میں ڈال دیں
  10. 10 ساتھ ہی کٹے ٹماٹر، پیاز، کترا ہوا کھیرا اور مولیاں بھی ڈال دیں
  11. 11 مزید سجاوٹ کے لئے سرخ اور کالی مرچ چھڑک کر دہی کی سجاوٹ کر یں

متعلقہ پکوان

(3857) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Samosa, Roll, Pakora, Dahi Baray And Dahi Phulkiyan - مزید سموسے، رول، پکوڑے، دھی پھلکیاں‎

More Recipes - مزید تراکیب