Dahi Dhuwan Kebab Karahi Recipe In Urdu

دہی دھواں کباب کڑاہی بنانے کی ترکیب

Dahi Dhuwan Kebab Karahi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

کباب کے اجزاء:
1 گائے کا قیمہ 750 گرام
2 پیاز(چوپ کی ہوئی)ایک عدد
3 ڈبل روٹی ایک سلائس
4 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ
5 کٹا ہوا دھنیا 1/2 چائے کا چمچہ
6 کٹا ہوا سفید زیرہ 1/2 چائے کا چمچہ
7 ہرا دھنیا 1/2 گڈی
8 ہری مرچیں 4 عدد
9 پسا ہوا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچہ
10 نمک حسب ذائقہ
11 تیل تلنے کے لئے
شوربے کے اجزاء:
1 پیاز(چوپ کئی ہوئی)3 عدد
2 دہی (پھینٹی ہوئی) ایک پیالی
3 پیاز(پسی ہوئی)ایک عدد
4 پسا ہوا لہسن ادرک ایک کھانے کا چمچہ
5 ٹماٹر(چوپ کئے ہوئے)2 عدد
6 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ
7 پسی ہوئی ہلدی 1/2 چائے کا چمچہ
8 نمک حسب ذائقہ
9 تیل 1/2 پیالی
10 پودینہ ہری مرچیں حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چوپر میں کباب کے اجزاءیکجان کرلیں
  2. 2 دیگچی میں تیل گرم کرکے 1/2 پیاز‘سنہری کریں
  3. 3 اس میں لہسن ادرک‘لال مرچ‘ہلدی‘ٹماٹر‘پسی ہوئی پیاز اور نمک ملا کر بھونیں
  4. 4 تیل اوپر آجائے تو کباب شامل کریں اور دہی کی تہہ لگائیں
  5. 5 اس پر باقی پیاز‘پودینے اور ہری مرچوں کی تہہ لگا کر دم پر رکھ دیں
  6. 6 چاہیں تو کوئلے کا دھواں دے دیں۔

(4738) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cutlets And Kabab - مزید کٹلس اور کباب

Urdu cooking recipe of Dahi Dhuwan Kebab Karahi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dahi Dhuwan Kebab Karahi is a Cutlets And Kabab, and listed in the Cutlus aue Kebab. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.