Dahi Gosht Recipe In Urdu

دہی گوشت بنانے کی ترکیب

Dahi Gosht Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

143 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت 750 گرام
2 دہی 300 گرام ٹماٹر ایک عدد
3 بڑے سائز کا کٹا ہوا پیاز تین عدد
4 دال چینی 5 سینٹی میٹر کا ٹکڑا
5 پیسا ہوا دھنیا ڈیڑھ کھانے کا چمچ
6 ہلدی آدھا چائے کا چمچ
7 مرچ پاؤڈر 1-2 چائے کی چمچ
8 نمک حسب ذائقہ
9 کوکنگ آئل چار عدد کھانے کے چمچ
10 لہسن پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
11 الائچی 6 عدد
12 زیرہ دو چائے کے چمچ
13 جائفل آدھ چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک کھلے منہ کا برتن لیں
  2. 2 اس میں کو کنگ آئل کٹی ہوئی پیاز دال چینی کا ٹکڑا الائچی ڈال کر چولہے پر رکھ دیں
  3. 3 جب پیاز ہلکی براؤن ہو جائے تو اس میں دھنیا، ہلدی ، زیرہ ، لہسن پاؤڈر مرچ پاؤڈر، نمک تھوڑا سا پانی ڈال کر مصالحہ بھونیں
  4. 4 جب پانی خشک ہو جائے تو مزید تھوڑا سا پانی ڈال کر پانچ منٹ تک مصالحہ بھونیں
  5. 5 جب مصالحے خوشبو دینے لگے تو اس میں دہی ڈال دیں
  6. 6 پھر اس میں گوشت کے ٹکڑے اور کٹا ہوا ٹماٹر ڈال دیں
  7. 7 اس کے بعد ڈھکن سے ڈھک دیں اور چولہے کی آنچ ہلکی کر دیں
  8. 8 گوشت کو بھاپ میں گلنے دیں
  9. 9 تقریباً ایک گھنٹہ تک گوشت کو پکنے دیں
  10. 10 اس دوران چیک کرتی رہیں کہ گوشت گلا ہے کہ نہیں
  11. 11 جب گوشت گل جائے تو چولہا بند کر دیں
  12. 12 پھر اس پر ہرا دھنیا اور سبز مرچ باریک کاٹ کر چھڑک دیں اور کھانے کے لئے پیش کریں

متعلقہ پکوان

(2892) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Dahi Gosht, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dahi Gosht is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.