Dahi Ke Gulab Jamun Recipe In Urdu

دہی کی گلاب جامن بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Dahi Ke Gulab Jamun, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dahi Ke Gulab Jamun is a Punjabi Meethe Pakwan, and listed in the Punjabi Desserts and Sweets. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 12 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Dahi Ke Gulab Jamun Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

12 افراد

کیلوریز‎

150 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 میٹھا دہی آدھ کلو
2 کھویا آدھ کلو
3 چینی تین پاؤ
4 گھی ڈیڑھ پاؤ
5 میدہ آدھ پاؤ
6 کیوڑا بڑا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کھوئے کو خوب پھینٹ کر اس میں میدہ ملا دیں اور دونوں کو یک جان کر یں دہی کپڑے میں باندھ کر لٹکا دیں
  2. 2 پانی نکل جائے تو اسے بھی کیوڑے کے ساتھ کھوئے اور میدے میں ملا دیں
  3. 3 لیٹر پانی میں چینی ڈال کر دو تار کی چاشنی تیار کر لیں
  4. 4 کھوئے اور میدے کے ماوے کی گلاب جامنیں بنا لیں
  5. 5 فرائینگ پین میں گھی گرم کر یں اور گلاب جامنوں کو گہرے سرخی مائل رنگ میں تل کر چاشنی میں ڈالتے رہیں
  6. 6 دو گھنٹے تک شیرے میں ہی پڑی رہیں
  7. 7 طشتری میں نکالیں اور پستے کی ہوائیاں چھڑکیں اور ورق لگائیں

متعلقہ پکوان

(3574) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Meethe Pakwan - مزید پنجابی میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب