Dahi Ki Masalay Dar Pakoriya Chaat Recipe In Urdu

دہی کی مصالحے دار پکوڑیاں چاٹ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Dahi Ki Masalay Dar Pakoriya Chaat, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dahi Ki Masalay Dar Pakoriya Chaat is a Ramazan Pakwan, and listed in the Ramadan Pakwan. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Dahi Ki Masalay Dar Pakoriya Chaat Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 دہی ایک کلو
2 بیسن ایک پاؤ
3 لہسن چھ پوتھی
4 پیاز ایک عدد
5 سبز مرچ چھ عدد
6 ادرک چھوٹا ٹکڑا
7 نمک حسب ذائقہ
8 میٹھا سوڈا ایک چمچ(چھوٹا)
9 سیاہ زیرہ حسب ضرورت
10 گھی حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پہلے بیسن میں لہسن ،پیاز ،ادرک، ہری مرچ پیس کر ملا لیں
  2. 2 اور پھر اس میں سوڈا، نمک ،سرخ مرچ حسب ذائقہ ڈال کر گھول لیں ۔
  3. 3  آدھا گھنٹہ بھیگنے کے لئے رکھ دیں اور اس کے بعد کڑاہی میں تیل کڑاکڑائیں اور آنچ ہلکی رکھیں ۔
  4. 4  اس کے بعد پکوڑیاں چھوٹی چھوٹی گول تل لیں ۔
  5. 5  بادامی رنگ ہونے پر انہیں نمک ملے ہوئے ٹھنڈے پانی میں ڈالتے جائیں
  6. 6  دہی میں تھوڑا سا پانی ملا کر اسے خوب پھینٹ لیں اور اس میں نمک ،مرچ ،سیاہ زیرہ ڈال دیں۔
  7. 7  اب پکوڑیاں نچوڑ کر اس میں ڈالتے جائیں ۔
  8. 8 چند منٹ تک بھیگا رہنے دیں اور اب چاہیں تو اس پر چاٹ مسالہ چھڑک کر نوش فرمائیں ۔
  9. 9  نہایت مزیداردہی کی مصالحہ دا ر پکوڑیاں چاٹ تیار ہے۔

متعلقہ پکوان

(3696) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Ramazan Pakwan - مزید رمضان پکوان

More Recipes - مزید تراکیب