Dahi Palak Recipe In Urdu

دہی پالک بنانے کی ترکیب

Dahi Palak Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 پالک (دھو کر کاٹ لیں) 1 پاﺅ
2 پیاز (باریک کاٹ لیں) 2 عدد
3 مکھن 50 گرام
4 لہسن اور ادرک کی پیسٹ 1 کھانے کا چمچ
5 لونگ 2 عدد
6 دار چینی 1 انچ کا ٹکڑا
7 بڑی الائیچی 2 عدد
8 چاول (بھون کر پیس لیں) ڈیڑھ چائے کا چمچ
9 نمک حسب ذائقہ
10 پانی 1 پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مکھن گرم کر کے اس میں پالک لہسن اور ادرک کی پیسٹ اور پانی ڈال کر اس وقت تک ردمیانی آنچ پر پکائیں جب تک پانی خشک نہ ہو جائے
  2. 2 نمک‘ دارچینی اور الائیچی مکس کر کے ایک طرف رکھ دیں
  3. 3 دہی میں چاولوں کا پاوڈر اور نمک شامل کریں
  4. 4 پین میں مکھن گرم کریں اور اس میں لونگ ڈال کر کڑکڑائیں
  5. 5 تیار شدہ مصالحے دہی میں ڈالیں
  6. 6 پالک مکس کریں اور گرم گرم پیش کریں

متعلقہ پکوان

(2648) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Vegetable - مزید پاکستانی سبزیوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Dahi Palak, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dahi Palak is a Pakistani Vegetable, and listed in the Pakistani Sabzi. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.