Dahi Qeema Recipe In Urdu

دہی قیمہ بنانے کی ترکیب

Dahi Qeema Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ 1کلو
2 گھی 125گرام
3 چھوٹی الائچی 4عدد
4 بڑی الائچی 1عدد
5 لونگ 5عدد
6 جائفل حسب ضرورت
7 پودینہ ایک گٹھی
8 پیاز(کٹی ہوئی) 1کپ
9 لال مرچ پاؤڈر 2کھانے کے چمچے
10 نمک حسب ذائقہ
11 ادرک پیسٹ 4کھانے کے چمچے
12 لہسن پیسٹ 4کھانے کے چمچے
13 دہی 1کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں گھی گرم کریں اور اس میں ثابت گرم مصالحہ اور ادرک لہسن ڈال کر کچھ دیر فرائی کریں‘اس کے بعد اس میں پیاز بھی ڈال دیں۔
  2. 2 اور اسے اس وقت تک بھونتی رہیں جب تک کہ پیاز گلابی نہ ہو جائے۔
  3. 3 اس میں لال مرچ‘نمک‘قیمہ ڈال کر بھونیں حتیٰ کہ قیمے کا پانی خشک ہو جائے۔
  4. 4 قیمے کا پانی خشک ہو جائے تو اس میں دہی ڈال کر کچھ دیر پکائیں اور قیمے کو بھون لیں ۔
  5. 5 ساتھ ہی پودینہ باریک کاٹ کر ملادیں۔ڈش میں نکال کر ادرک ‘ہری مرچوں سے گارنش کرکے روٹی کے ساتھ شروع کریں۔

(668) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Keema And Beef Keema - مزید قیمہ اور مختلف اقسام کے قیمے

Urdu cooking recipe of Dahi Qeema, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dahi Qeema is a Mutton Keema And Beef Keema, and listed in the gosht Keema aur Beef Keema. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.