Dal Amritsari Recipe In Urdu - Recipe No. 5166

Dal Amritsari Urdu recipe is available at UrduPoint. Dal Amritsari is a famous dish in this region. You can read here Dal Amritsari recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Dal Amritsari. You can know the complete method to make Dal Amritsari on this page. We will also tell you how long it will take to make Dal Amritsari. Read the recipe, ingredients, and everything related to Dal Amritsari below.

دال امرتسری بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 5166

Dal Amritsari Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 1 کپ سالم ارد (سالم سیاہ مسر)

2 2 کپ پیاز کٹے ہوئے

3 1 چائے کا چمچ ادرک کٹا ہوا

4 نمک حسبِ ذائقہ

5 1 کپ تازہ کریم

6 1 کھانے کا چمچ آئل

7 1 کھانے کا چمچ گھی

8 1 چائے کا چمچ ادرک پیسٹ

9 1 چائے کا چمچ لہسن پیسٹ

10 1 چائے کا چمچ سبز مرچ کٹی ہوئی

11 2 کپ ٹماٹر کٹے ہوئے

12 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی سرخ مرچ

13 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی ہلدی

14 1 چائے کا چمچ خشک آم کا پاوؤڈر (امچور)

15 1 چائے کا چمچ سوکھا دھنیا پسا ہوا

16 1 چائے کا چمچ زیرہ پسا ہوا

17 1 چائے کا چمچ پنجابی گرم مسالہ

برائے گارنش :

1 1 کھانے کا چمچ دھنیا کٹا ہوا

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سالم ارد صاف کریں اور دھوئیں
  2. 2 رات بھر کے لیے انہیں پانی میں بھگو دیں اور پھر نچوڑ لیں
  3. 3 1 کپ پیاز،ادرک، نمک، اور 2 کپ پانی شامل کریں
  4. 4 15 تا 20 منٹ تک پریشر ککر میں پکائیں
  5. 5 اس دوران آنچ دھیمی رکھیں
  6. 6 اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ ارد پک جائیں
  7. 7 ڈھکن کھولنے سے قبل بھاپ خارج کرلیں
  8. 8 پھینٹیں اور دال کو کچل دیں
  9. 9 کریم شامل کریں
  10. 10 10 منٹ تک دھیمی آنچ پر پکائیں تاکہ گاڑھی بن جائے
  11. 11 ایک جانب رکھ دیں
  12. 12 ٹمپرنگ (تڑکہ لگانے کے لیے) کے لیے
  13. 13 آئل گرم کریں
  14. 14 اس کے ساتھ ہی گھی بھی گرم کریں
  15. 15 آئل اور گھی ایک چھوٹے پین میں گرم کریں
  16. 16 پیاز، ادرک پیسٹ، لہسن پیسٹ، اور سبز مرچ شامل کریں
  17. 17 اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ پیاز شفاف بن جائیں
  18. 18 ٹماٹر شامل کریں
  19. 19 3 یا 4 منٹ تک بھونیں یا اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ آئل مکسچر سے علیحدہ ہو جائے
  20. 20 پسی ہوئی سرخ مرچ، پسی ہوئی ہلدی، امچور، پسا ہوا سوکھا، دھنیا، پسا ہوا زیرہ، پنجابی گرم مسالہ اور نمک شامل کریں
  21. 21 2 تا 3 منٹ تک بھونیں
  22. 22 اسے دال میں شامل کریں
  23. 23 5 منٹ تک ابلنے کے قریب آگ پر پڑا رہنے دیں
  24. 24 دھنیا کے ساتھ گارنش کریں
  25. 25 گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

(10235) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Daal

More Recipes

Urdu cooking recipe of Dal Amritsari, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dal Amritsari is a Daal, and listed in the pulses lentils. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.