Dal Paratha Recipe In Urdu

دال کے پراٹھے بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Dal Paratha, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dal Paratha is a Punjabi Roti, Paratha Aur Bhatura, and listed in the Punjabi Roti, Paratha and Bhatoora. its preparation time is only 40 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Dal Paratha Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

40 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

80 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 دال چنا کلو
2 ثابت لال مرچ 15-20 عدد
3 ثابت گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچہ
4 نمک حسب ذائقہ ہری مرچیں 8 عدد
5 ہرا دھنیا ایک کپ
6 گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
7 پیاز ایک عدد
8 لہسن کے جوئے 15-20 عدد
9 ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچہ
10 گھی حسب ضرورت
11 آٹا حسب ضرورت
12 سفید زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دال کو پانی میں ایک گھنٹے کے لئے بھگو دیں
  2. 2 ایک دیگچی میں دال، سفید زیرہ پاؤڈر، پیاز، لہسن، ثابت لال مرچ، ثابت گرم مصالحہ، ثابت دھنیا اور نمک ڈال کر پکانے کے لئے رکھ دیں
  3. 3 دال کو زیادہ ابالنا نہیں ہے دال نہ زیادہ خشک ہو اور نہ زیادہ گل جائے اس کے بعد دال کو گرائنڈ کر کے اس میں ہری مرچ اور ہرا دھنیا باریک کاٹ کر ڈال دیں
  4. 4 آٹے کو چھان کر اس میں نمک اور تھوڑا سا گھی شامل کر یں اور پانی سے گوندھ کر آٹے کی نرم ڈو تیار کرلیں
  5. 5 اس کے بعد آٹے کا پیڑا لے کر ہر پیڑے میں ڈال کر فلنگ بھر کر روٹی کی طرح بیل کر پہلے سے گرم توے پر ڈالیں اور دونوں طرف سے سینکنے کے بعد گھی ڈال کر پراٹھوں کو کرسپی براؤن ہونے تک تلیں
  6. 6 مزیدار دال کے پراٹھے تیار ہیں
  7. 7 سلاد اور انار دانے کی چٹنی کے ساتھ گرم گرم سرو کریں

متعلقہ پکوان

(3920) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Roti, Paratha Aur Bhatura - مزید پنجابی پراٹھا، پنجابی روٹی، بھتورا وغیرہ

More Recipes - مزید تراکیب