Dam Beryani Recipe In Urdu - Recipe No. 5989

Dam Beryani Urdu recipe is available at UrduPoint. Dam Beryani is a famous dish in this region. You can read here Dam Beryani recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Dam Beryani. You can know the complete method to make Dam Beryani on this page. We will also tell you how long it will take to make Dam Beryani. Read the recipe, ingredients, and everything related to Dam Beryani below.

دم بریانی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 5989

Dam Beryani Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بیف دو کلو ٹکڑوں میں

2 چاول ڈیڑھ کلو ۔

3 دہی دو کلو ۔

4 پیاز آدھا کلو ۔

5 لونگ بیس گرام۔

6 بڑی الائچی بیس گرام۔

7 زیرہ بیس گرام ۔

8 ادرک پچاس گرام ۔

9 پودینہ آدھی گٹھی ۔

10 گھی ڈیڑھ پاﺅ۔

11 نمک حسب ذائقہ ۔

12 کالی مرچ حسب ذائقہ ۔

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1نمک ،پیاز اور ادرک کو پیس کر گوشت کے ٹکڑوں پر لگا کر دو گھنٹے کےلئے رکھ دیں ۔
  2. 2 زیرہ ،کالی مرچ ،پودینہ ،ہری مرچیں اور بڑی الائچی پیس کر دہی کی آدھی مقدار میں ملائیں اور گوشت کے ٹکڑوں پر لگا دیں ۔
  3. 3 دیگچی کی تہہ میں لونگ کے اوپر آدھی مقدار گھی گرم کرکے ڈالیں اور گوشت کی بوٹیاں ڈال دیں پھر گوشت کو اچھی طرح بھون لیں ۔
  4. 4 چاول دھو کر بقیہ دہی لگائیں اور گوشت کے اوپر پھیلا دیں دیگچی کا منہ آٹے سے بند کریں اور نیچے لکڑیوں کی آنچ جلا دیں ۔
  5. 5 جب گھی کی آوز آنے لگے تو سمجھ لیں کہ دہی خشک ہو چکا ہے ۔نیچچے آگ کم کر دیں اور انگاروں پر دم دیں ۔
  6. 6 دیگچی کا ڈھکن کھولیں اور بقیہ گھی گرم کرکے ڈال دیں اور دوبارہ بند کر کے اوپر انگارے رکھ دیں ۔
  7. 7 جب بھاپ باہر آنے لگے تو بریانی تیار ہے رائتے اور سلاد کیساتھ پیش کریں ۔

(10262) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Biryani And Rice

More Recipes

Urdu cooking recipe of Dam Beryani, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dam Beryani is a Biryani And Rice, and listed in the Biryani, Rice, chawal. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.