Danish Pastries Recipe In Urdu

ڈینش پیسٹریز۔۔۔ بنانے کی ترکیب

Danish Pastries Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

10 افراد

کیلوریز‎

551 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 میدہ (چھناہوا) تین پیالی
2 انڈے کے زردیاں پانچ عدد
3 خمیر ایک کھانے کاچمچہ
4 مکھن ایک چوتھائی پیالی
5 مختلف طرح کے جام ، کارن فلور اورتازہ دودھ حسب ضرورت
6 باریک پسی ہوئی چینی تین کھانے کے چمچے
7 ونیلا ایسنس چند قطرے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1میدے میں چینی خمیر، زردیاں، مکھن اور دودھ ڈال کردرمیانہ نرم آٹا گوندھ لیں
  2. 2 اسے چکنے پیالے میں رکھ کرڈھانپ دیں
  3. 3 آٹے کے پیڑے بنائیں کارن فلور لگاتے ہوئے ان کی گول روٹیاں بیل لیں
  4. 4 برش کی مددسے اس پر زردی لگاکرلپیٹ لیں
  5. 5 اس کے ڈیڑھ انچ کے ٹکڑے کاٹ لیں
  6. 6 بیکنگ ٹرے کوچکنا کریں
  7. 7 ٹکڑوں کواس پررکھیں اور انہیں درمیان سے تھوڑا سا دبا کرجام بھردیں اور ڈھانپ کرآدھنے گھنٹے کیلئے رکھ دیں
  8. 8 پھر پہلے سے گرم اوون میں 200 ڈگری سینٹی گریڈ پندرہ منٹ پکاکر نکال لیں
  9. 9 چینی میں ایسنس اور دودھ ملاکرآئسنگ تیارکریں اور اس پر پیسٹریاں سجادیں

متعلقہ پکوان

(2797) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Baked Dish - مزید بیکڈ اشیاء

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Danish Pastries, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Danish Pastries is a Baked Dish, and listed in the Baked Dishs. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 10 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.