Degi Balti Gosht Recipe In Urdu

دیگی بالٹی گوشت بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Degi Balti Gosht, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Degi Balti Gosht is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Degi Balti Gosht Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

کیلوریز‎

300 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کا گوشت ایک کلو
2 ادرک (پسا ہوا) ایک چائے کا چمچ
3 لہسن (پسا ہوا) ایک کھانے کا چمچ
4 نمک حسب ذائقہ
5 کالی مرچ (ثابت)
6 ایک چائے کا چمچ
7 ٹماٹر ایک پاؤ ثابت
8 زیرہ ایک کھانے کا چمچ
9 ثابت دھنیا دو کھانے کے چمچے
10 ہری مرچ چھ عدد
11 ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ (باریک کٹا ہوا)
12 کوکنگ آئل ایک کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ثابت دھنیا اور ثابت زیرہ دونوں کو توے پر بھون لیں
  2. 2 ایک دیگچی میں کوکنگ آئل گرم کر یں اور اس میں ادرک ولہسن اور گوشت ڈال کر پکائیں
  3. 3 نمک اور کالی مرچ ڈال کر بھونیں
  4. 4 دس سے پندرہ منٹ بعد ایک کپ پانی شامل کر کے گوشت گلنے کے لئے ڈھانپ کر پکنے دیں
  5. 5 جب گوشت آدھا گل جائے تو ٹماٹر ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں
  6. 6 جب گوشت گل جائے تو ثابت ہری مرچ، ثابت دھنیا اور زیرہ ڈال کر بھون لیں
  7. 7 پھر ہرا دھنیا شامل کر دیں
  8. 8 دیگچی بالٹی گوشت تیار ہے

متعلقہ پکوان

(2653) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب