Delhi Degi Korma Recipe In Urdu - Recipe No. 7394

Delhi Degi Korma Urdu recipe is available at UrduPoint. Delhi Degi Korma is a famous dish in this region. You can read here Delhi Degi Korma recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Delhi Degi Korma. You can know the complete method to make Delhi Degi Korma on this page. We will also tell you how long it will take to make Delhi Degi Korma. Read the recipe, ingredients, and everything related to Delhi Degi Korma below.

دہلی دیگی قورمہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7394

Delhi Degi Korma Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

7 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گوشت (مٹن یا بیف) 1 کلو

2 براؤن پیاز (پیسٹ بنا ہوا) 1/2 کپ

3 ادرک لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ

4 ادرک (چوپ کیا ہوا) 1 چائے کا چمچہ

5 دہی (پھینٹ لیں) 1 کپ

6 لال مرچ پاؤڈر 1 کھانے کا چمچہ

7 دیگی لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

8 ہلدی پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

9 دھنیا پاؤڈر 1 کھانے کا چمچہ

10 گرم مصالحہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

11 ثابت گرم مصالحہ 1 کھانے کا چمچہ

12 بڑی الائچی 4-5 عدد

13 سبز الائچی 6-7 عدد

14 جائفل جاوتری پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچہ

15 نمک حسب ذائقہ

16 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوس پین میں تیل گرم کر کے ثابت گرم مصالحہ‘بڑی الائچی اور سبز الائچی ڈال کر فرائی کریں،اس میں گوشت ڈال کر فرائی کر لیں کہ گوشت کا پانی خشک ہو جائے۔
  2. 2 اس میں ادرک لہسن پیسٹ‘دہی‘گرم مصالحہ پاؤڈر‘لال مرچ پاؤڈر‘دیگی لال مرچ پاؤڈر‘ہلدی پاؤڈر‘دھنیا پاؤڈر اور نمک ڈال کر مکس کر دیں حسب ضرورت پانی ڈال کر درمیانی آنچ پر ڈھک کر پکائیں۔
  3. 3 گوشت گل جائے تو اچھی طرح بھون لیں۔
  4. 4 براؤن پیاز کا پیسٹ‘جائفل جاوتری پاؤڈر اور ادرک شامل کر کے 1 کپ پانی ڈال کر 5 منٹ درمیانی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔
  5. 5 سرونگ ڈش میں نکال کر شیرمال یا نان کے ساتھ سرو کریں۔

(2455) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma

Urdu cooking recipe of Delhi Degi Korma, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Delhi Degi Korma is a Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma, and listed in the Mutton Karahi, Beef Karahi and Korma. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 7 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.