Dhan Saag Recipe In Urdu

دھان ساگ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Dhan Saag, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dhan Saag is a Saag Aur Palak, and listed in the Spinach and saag. its preparation time is only 180 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Dhan Saag Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

180 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

126 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت آدھا سیر
2 تور کی دال تین کھانے کے چمچے
3 مونگ کی دال تین کھانے کے چمچے
4 چنے کی دال تین کھانے کے چمچ
5 رال کی دال تین کھانے کے چمچ
6 لال کدو ایک پاؤ ٹماٹر آدھا
7 سیر آلو درمیانے دو عدد
8 سفید کدو ایک پاؤ
9 ہرا دھنیا ایک چھوٹی گھٹی
10 پیاز درمیانہ دو عدد
11 پو دینہ چار ڈالیاں
12 میتھی دو چھوٹی گٹھی
13 دھنیا پسا ہوا چائے کے دو چمچ
14 سرخ مرچ ایک چائے کا چمچ
15 نمک حسب ذائقہ
16 سفید زیرہ چائے کے دو چمچ
17 ہلدی آدھا چائے کے چمچ
18 ادرک درمیانے سائز کا
19 دار چینی ایک ٹکڑا
20 لہسن سات تریاں
21 گھی دو کھانے کے چمچ
22 بینگن آدھا پاؤ
23 لال مرچ ثابت حسب منشا

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے گوشت کے ٹکڑوں کو دھو لیں
  2. 2 پھر دالوں کو چن کر پانی میں بھگو دیں
  3. 3 پھر سبزی کو چھیل کر ٹکڑوں میں کاٹ لیں
  4. 4 پیاز کو باریک کاٹ لیں
  5. 5 اسی طرح ہرا دھنیا، پو دینہ، میتھی کو بھی باریک کاٹ لیں اور لہسن، ادرک اور اگر ضرورت ہو تو ثابت لال مرچ کو اچھی طرح پیس لیں
  6. 6 دیگچی میں تمام دالیں، پو دینہ، ہرا دھنیا، پیاز، نمک ، ہلدی ، گوشت اور ٹماٹر کے سوا تمام سبزیاں ڈال دیں اور دس پیالی پانی کے ڈال کے ہلکی آگ پر پکائیں
  7. 7 جب صرف دالیں گل جائیں تو سالن میں ٹماٹر، لہسن اور ادرک ڈال دیں
  8. 8 جب گوشت گل جائے تو حسب ضرورت کالی مرچ کے ساتھ سفید زیرہ، سوکھا دھنیا، دار چینی، لال مرچ پسی ہوئی ڈال دیں اور خوب اچھی طرح ہلائیں
  9. 9 یہاں تک کہ دالیں یک جان ہو جائیں
  10. 10 پھر اس میں گھی ڈال کر گاڑھی یا پتلی دال کے مطابق پانی ڈال کر ہلکی آگ پر پکائیں
  11. 11 چند منٹ بعد اتارلیں اور گرم مصالحہ دار چاولوں کے ساتھ کھائیں
  12. 12 چھ افراد کے لئے کافی ہے

متعلقہ پکوان

(3601) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Saag Aur Palak - مزید ساگ اور پالک

More Recipes - مزید تراکیب