Dhania Fish Recipe In Urdu

خستہ دھنیا فش بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Dhania Fish, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dhania Fish is a Fish Fillet, and listed in the fillet Fish. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Dhania Fish Recipe In Urdu

اشیاء:
مچھلی(ثابت) کلو
لال مرچ پاؤڈر کھانے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
ثابت زیرہ ایک کھانے کا چمچہ
ہلدی پاؤڈر کھانے کا چمچہ
ثابت دھنیا(موٹاکُوٹ لیں) دو کھانے کے چمچے
ادرک، لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچہ
ہری مرچ(باریک کاٹ لیں) چھ عدد
ہرا دھنیا(کاٹ لیں) ایک گٹھی
لیموں کا رس کپ
تیل کپ(لگانے اور تلنے کے لیے الگ الگ )
ترکیب:
مچھلی کو دھو کر کٹ لگا لیں۔ لال مرچ، نمک ، ثابت زیرہ، ہلدی ، کٹا ہوا دھنیا ، ادرک ، لہسن لیموں کا رس ، ہرادھنیا اور مرچ ملا لیں۔ مصالحے میں سے آدھا مصالحہمچھلی کو لگا کر گھنٹہ رکھ دیں۔ تھوڑا سا تیل گرم کر یں اور مچھلی تل لیں باقیکپ تیل الگ سے گرم کر یں اور باقی مصالحہ ڈال کر بھون لے اور بھرتلی ہوئی مچھلی کے اوپریہ بھنا ہوا مصالحہ ڈال کر پیش کر یں۔

متعلقہ پکوان

(4543) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish Fillet - مزید فش فلے

More Recipes - مزید تراکیب