Dilpasand Achari Pasanday Recipe In Urdu

دلپسند اچاری پسندے بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Dilpasand Achari Pasanday, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dilpasand Achari Pasanday is a Pasanda, and listed in the Pasanda. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Dilpasand Achari Pasanday Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

275 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 پسندے ایک کلو
2 ہری مرچ (موٹی )
3 دس سے بارہ عدد
4 پنج پورن مصالحہ پانچ کھانے کے چمچ
5 لیموں کا رس یا سرکہ تین کھانے کے چمچ
6 نمک حسب ذائقہ
7 لال مرچ (کٹی ہوئی)
8 ایک کھانے کا چمچ
9 ٹماٹر (کاٹ لیں)
10 آدھا کلو
11 پیاز چار عدد (باریک کاٹ لیں)
12 ہلدی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
13 دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
14 ادرک، لہسن پیسٹ دو کھانے کے چمچ
15 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ہری مرچ میں کٹ لگا کر بیج نکال لیں
  2. 2 پنج پورن مصالحہ میں لیموں کا رس یا سرکہ ملا کر مکس کریں
  3. 3 اس پیسٹ کو ہری مرچ کے کٹ میں بھر دیں اور رکھ دیں
  4. 4 تیل گرم کر کے پیاز براؤن کر یں
  5. 5 اس میں پسندے نمک، کٹی ہوئی مرچ، ہلدی، دھنیا پاؤڈر، ادرک، لہسن پیسٹ اور ٹماٹر ڈال کر مکس کر یں اور تھوڑا پانی ڈال کر پکائیں
  6. 6 اتنا پکائیں کہ پسندے گل جائیں
  7. 7 اس کے بعد اس کو بھون کر اس پر مرچ اور ہرا دھنیا ڈال کر دس منٹ دم پر رکھ دیں
  8. 8 مزیدار اچاری پسندے تیار ہیں
  9. 9 گرم گرم نان کے ساتھ سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(4353) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pasanda - مزید پسندے

More Recipes - مزید تراکیب