Dilpasand Chicken Burgers Recipe In Urdu - Recipe No. 7650

Dilpasand Chicken Burgers Urdu recipe is available at UrduPoint. Dilpasand Chicken Burgers is a famous dish in this region. You can read here Dilpasand Chicken Burgers recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Dilpasand Chicken Burgers. You can know the complete method to make Dilpasand Chicken Burgers on this page. We will also tell you how long it will take to make Dilpasand Chicken Burgers. Read the recipe, ingredients, and everything related to Dilpasand Chicken Burgers below.

دلپسند چکن برگرز بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7650

Dilpasand Chicken Burgers Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

7 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی (بون لیس) 2 کپ (اُبال کر ریشے کر لیں)

2 لہسن (چوپ کیا ہوا) 1 چائے کا چمچہ

3 ہری پیاز (سلائس کاٹ لیں) 4-5 عدد

4 تیل 2 کھانے کے چمچے

5 چاٹ مصالحہ 1 کھانے کا چمچہ

6 زیرہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

7 لال مرچ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

8 لیموں کا رس 2 کھانے کے چمچے

9 سرکہ 1 چائے کا چمچہ

10 نمک حسبِ ذائقہ

11 سیاہ مرچ پاؤڈر حسبِ ذائقہ

12 دہی 1 کپ

13 پودینہ (چوپ کیا ہوا) 1 کھانے کا چمچہ

14 برگر بن 6-8 عدد

15 سلاد کے پتے 1 کپ

16 کھیرا (موٹے ٹکڑے کاٹ لیں) 1/2 کپ

17 زیتون حسبِ ضرورت

18 ٹماٹر (سلائس کاٹ لیں) 2 عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مرغی کو دھو کر خشک کر لیں اور ایک پیالے میں ڈالیں۔
  2. 2 اس میں نمک‘ سیاہ مرچ پاؤڈر‘ لیموں کا رس‘ سرکہ اور چاٹ مصالحہ شامل کر کے 20 منٹ تک میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔
  3. 3 سوس پین میں تیل گرم کر کے اس میں ہری پیاز اور لہسن ڈال کر ساتے فرائی کریں۔
  4. 4 میرینیٹ کی ہوئی مرغی بمعہ میرینیشن ڈال کر چمچہ چلائیں۔
  5. 5 اس کے بعد اس میں ٹماٹر‘ زیرہ پاؤڈر‘ لال مرچ پاؤڈر ڈال کر مکس کریں اور تیز آنچ پر 5-7 منٹ تک پکائیں۔
  6. 6 اس کے بعد سوس پین کو چولہے سے اُتار لیں۔
  7. 7 ایک پیالے میں دہی میں نمک‘ سیاہ مرچ پاؤڈر اور پودینہ ڈال کر خوب اچھی طرح پھینٹیں۔
  8. 8 چھری سے بن کے درمیان میں کٹ لگا کر پاکٹس سے بنا لیں تاکہ اس میں فلنگ بھری جا سکے۔
  9. 9 اس کے بعد بن میں پھینٹے ہوئے دہی کی تہہ لگائیں اور بن میں ایک سلاد کا پتہ رکھ کر تیار کیا ہوا مرغی کا آمیزہ بھریں۔
  10. 10 ٹوتھ پک میں زیتون لگا کر اسے بن کے اوپر لگا دیں۔
  11. 11 مزیدار دلپسند چکن برگرز تیار ہیں۔
  12. 12 سرونگ پلیٹ میں رکھیں کھیرے اور باقی بچے ہوئے دہی کے ساتھ سرو کریں۔

(643) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Burgers And Chicken Sandwichs

Urdu cooking recipe of Dilpasand Chicken Burgers, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dilpasand Chicken Burgers is a Chicken Burgers And Chicken Sandwichs, and listed in the chicken burger aur Chicken sandwich. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 7 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.