Dilpasand Kheer Recipe In Urdu

دلپسند کھیر بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Dilpasand Kheer, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dilpasand Kheer is a Tasty Sweet Dish, and listed in the Yummy Sweet Dish. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Dilpasand Kheer Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

217 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 دودھ 2 لیٹر
2 چاول (پسے ہوئے) 1 کپ
3 چینی 1-1/2 کپ
4 کنڈینس ملک 1 کپ
5 الائچی 4 عدد
6 بادام حسب پسند
7 پستہ حسب ضرورت
8 ربڑی 1 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1لیٹر دودھ کو ایک پتیلی میں گرم کریں 1/2 لیٹر دودھ میں چاولوں کو گرائنڈ کر کے دودھ میں ڈال کر خوب اچھی طرح اُبال آنے تک پکائیں
  2. 2 اس میں چینی، الائچی، بادام، پستہ ڈال کر مسلسل چمچہ چلاتے ہوئے درمیانی آنچ پر پکائیں
  3. 3 کھیر گاڑھی ہونے لگے تو اس میں کنڈینس ملک اور ربڑی ڈال کر چولہے سے اُتار لیں
  4. 4 مزید ار دلپسند کھیر تیار ہے
  5. 5 سرونگ ڈش میں نکال کر بادام، پستوں سے گارنش کرکے سرو کریں

متعلقہ پکوان

(2038) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Tasty Sweet Dish - مزید مزیدار میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب