Doodh Ki Khushk Seviyan Recipe In Urdu

دودھ کی خشک سویاں بنانے کی ترکیب

Doodh Ki Khushk Seviyan Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

250 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 سویاں آدھ کلو
2 دودھ ڈیڑھ لیٹر
3 چینی آدھ کلو
4 گھی چھٹانک بالائی ایک پاؤ
5 گری بادام ایک چھٹانک
6 مغز اخروٹ ایک چھٹانک
7 پستہ آدھی چھٹانک
8 کیوڑا ایک بڑا چمچ
9 سبز الائچیاں چند عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پتیلے میں گھی کو خوب گرم کر کے اس میں سبز الائچیاں حل کر کے سویوں میں ڈال دیں
  2. 2 چینی کی چاشنی جب تار دینے لگے ساری چیزیں یک جان ہو جائیں تو بادام ، پستہ اور کشمش ڈال دیں
  3. 3 ذرا سی دیر میں کیوڑا بھی ڈال دیں اور دم آنے دیں
  4. 4 سویاں تیار ہو گئیں انہیں کھلے برتن میں نکال لیں ورق لگائیں اور پستہ بادام چھڑکیں
  5. 5 من چاہے تو کسی موسمی پھل کی قاشیں بھی اوپر رکھ لیں

متعلقہ پکوان

(7892) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistan And Indian Sweet - مزید میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Doodh Ki Khushk Seviyan, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Doodh Ki Khushk Seviyan is a Pakistan And Indian Sweet, and listed in the Pakistani Sweet Dishes. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.