Double Patty Burgers Recipe In Urdu - Recipe No. 7074

Double Patty Burgers Urdu recipe is available at UrduPoint. Double Patty Burgers is a famous dish in this region. You can read here Double Patty Burgers recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Double Patty Burgers. You can know the complete method to make Double Patty Burgers on this page. We will also tell you how long it will take to make Double Patty Burgers. Read the recipe, ingredients, and everything related to Double Patty Burgers below.

ڈبل پیٹی برگرز بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7074

Double Patty Burgers Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

7 افراد

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ آدھا کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 خشک لہسن کا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

4 پیاز ایک عدد درمیانی

5 ثابت کالی مرچ ایک چائے کا چمچ

6 سویا ساس دو چائے کے چمچ

7 ووسٹر شائر ساس دو چائے کے چمچ

8 سلائس چیڈر چیز حسب ضرورت

9 سادے بن چھ سے سات عدد

10 ٹماٹر دو عدد

11 مشرومز حسب پسند

12 سلاد کے پتے تین سے چار عدد

13 مایونیز تین کھانے کے چمچ

14 ٹماٹو کیچپ آدھی پیالی

15 اواکاڈو/کھیرا ایک عدد

16 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کچن کاؤنٹر پر پلاسٹک شیٹ بچھا کر اس پر صاف دھلے ہوئے قیمے کو خشک کرکے رکھیں اور اس پر بیلن چلاتے ہوئے اسے لمبائی میں بیل لیں۔
  2. 2 اس کے درمیان میں باریک چوپ کی ہوئی پیاز،نمک،کٹے ہوئے فرائی کئے ہوئے مشرومز پھیلا کر ڈالیں۔
  3. 3 ایک پیالی میں سویا ساس،لہسن کا پاؤڈر اور ووسٹر ساس کو پھینٹ کر اس کے اوپر ڈالیں اور آخر میں اس پر تازہ پسی ہوئی کالی مرچ چھڑک کر اسے دونوں طرف سے اُٹھا کر رول کر لیں۔
  4. 4 اس کو چھری کی مدد سے چھ سے سات حصوں میں کاٹ لیں اور ہلکے ہاتھ سے رول کرکے ایک انچ موٹا کباب بنا لیں۔
  5. 5 گرل پین کو ہلکی آنچ پر چولہے پر رکھ کر پندرہ سے بیس منٹ گرم کریں اور اس پر ایک کھانے کا چمچ کوکنگ آئل ڈالیں،ایک سے دو کباب کو رکھ کر درمیانی آنچ پر گرل کریں۔لیکن خیال رہے کہ اوپر سے چمچ سے دبائیں نہیں اور ایک طرف سے ڈیڑھ سے دو منٹ کے لئے گرل کریں،اُتارتے ہوئے اس پر چیز کی سلائس رکھ کر گرل پین سے نکال لیں۔
  6. 6 تمام کباب تیار کرنے کے بعد اسی گرل پین پر کوکنگ آئل لگاتے ہوئے بن کو درمیان سے کاٹ کر سینک لیں۔
  7. 7 بن کے ایک طرف سلاد کا تازہ پتہ رکھیں اور دوسری طرف حسب پسند مایونیز اور کیچپ لگا کر اواکاڈو،کھیرے کے سلائسز رکھ کر اوپر سے تیار کیا ہوا کباب رکھیں اور دوسرے حصے سے بند کر دیں۔

(2410) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Burgers

Urdu cooking recipe of Double Patty Burgers, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Double Patty Burgers is a Burgers, and listed in the Burger. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 7 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.