Double Roti Sauce Recipe In Urdu

ڈبل روٹی کی سوس بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Double Roti Sauce, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Double Roti Sauce is a Punjabi Achar, Chutney, Raita, and listed in the Punjabi pickle, chatni, Raita. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Double Roti Sauce Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

70 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 پسی ہوئی جوتری 1/3 چائے کا چمچ
2 تازہ سفید ڈبل روٹی تین توس
3 دودھ ایک کپ
4 نمک، کالی مرچ حسب پسند
5 کٹی ہوئی پیاز ایک عدد
6 لیموں کا رس ایک چائے کا چمچ
7 زیتون کاتیل 1/3 چائے کا چمچ
8 مکھن تین کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیاز کو گرائنڈر میں دودھ کے ساتھ باریک کر لیں اور نکال کر رکھ دیں
  2. 2 استعمال سے فوراً پہلے چٹنی بنے گی
  3. 3 ڈبل روٹی کو چورا بنا لیں
  4. 4 چاہیں تو مصالحہ پسینے کی مشین استعمال میں لائی جا سکتی ہے
  5. 5 یہ بھی تیار کر کے رکھ لیں۔ پیش کرنے سے پہلے دودھ اور پیاز کو ابال کر اتار لیں اور ڈبل روٹی کا چورا ملا کر ٹھنڈا کر لیں
  6. 6 جوتری، نمک، مرچ شامل کر دیں
  7. 7 ٹھنڈا ہونے دیں
  8. 8 خوب ٹھنڈا ہو جائے تو مکھن ڈال کر خوب پھینٹیں
  9. 9 بیٹر استعمال کر سکتی ہیں

متعلقہ پکوان

(2594) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Achar, Chutney, Raita - مزید پنجابی اچار، چٹنیاں، رائتہ وغیرہ

More Recipes - مزید تراکیب