Dragon Chicken Recipe In Urdu - Recipe No. 7375

Dragon Chicken Urdu recipe is available at UrduPoint. Dragon Chicken is a famous dish in this region. You can read here Dragon Chicken recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Dragon Chicken. You can know the complete method to make Dragon Chicken on this page. We will also tell you how long it will take to make Dragon Chicken. Read the recipe, ingredients, and everything related to Dragon Chicken below.

ڈریگن چکن بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7375

Dragon Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ ایک عدد

2 نمک حسب ذائقہ

3 ادرک دو انچ کا ٹکڑا

4 لہسن کے جوئے چار سے چھ عدد

5 سفید مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ

6 چکن پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

7 انڈے کی سفیدی ایک عدد

8 کٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

9 چلی گارلک ساس آدھی پیالی

10 سرکہ دو کھانے کے چمچ

11 شہد ایک کھانے کا چمچ

12 سفید تل حسب پسند

13 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن بریسٹ کو صاف دھو کر باریک اسٹرپس میں کاٹ لیں اور پیالے میں رکھ دیں۔
  2. 2 ایک انچ کا ادرک کا ٹکڑا اور تین جوئے لہسن کے پیس کر پھینٹی ہوئی انڈے کی سفیدی میں ڈالیں اور ساتھ ہی نمک،سفید مرچ اور چکن پاؤڈر شامل کر لیں۔
  3. 3 اسے چکن میں ڈال کر اچھی طرح ملا لیں اور دس سے پندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں۔
  4. 4 پھر کڑاہی میں کوکنگ آئل میں اسے اتنی دیر فرائی کریں کہ سنہری اور خستہ ہو جائے۔
  5. 5 علیحدہ فرائنگ پین میں دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر اس میں پسا ہوا ادرک لہسن ڈال کر فرائی کریں۔
  6. 6 پھر اس میں لال مرچ،سرکہ اور شہد ڈال کر دو سے تین منٹ فرائی کریں۔
  7. 7 آخر میں اس میں چلی گارلک ساس شامل کر کے ملائیں اور فرائی کی ہوئی چکن ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔
  8. 8 ڈش میں نکال کر تل کو ہلکا سا بھون کر اس پر چھڑک دیں اور گرم گرم شروع کریں۔

(2046) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan

Urdu cooking recipe of Dragon Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dragon Chicken is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.