Drop Date Donut Recipe In Urdu

ڈراپ ڈیٹ ڈونٹ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Drop Date Donut, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Drop Date Donut is a Dates And Khajoor, and listed in the dates and khajoor. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Drop Date Donut Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

452 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 انڈے تین عدد
2 دودھ ایک کپ
3 چینی ایک کپ
4 کھجور یں ایک پاؤ
5 میدہ ڈھائی کپ
6 نمک ایک چائے کا چمچ
7 تیل تلنے کے لئے
8 بیکنگ پاؤڈر دو چائے کے چمچ
9 ونیلا ایسنس ایک چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1انڈوں کو اچھی طرح پھینٹ لیں
  2. 2 چینی شامل کر کے پھینٹ لیں
  3. 3 دودھ اور ونیلا ایسنس شامل کر لیں
  4. 4 میدہ، بیکنگ پاؤڈر، نمک چھان کر شامل کر کے مکس کر لیں
  5. 5 کھجور یں چمچے سے اس مکسچر میں ڈالیں
  6. 6 ایک کڑاہی میں تیل گرم کریں
  7. 7 کھجوروں کو چمچہ کی مدد سے تیل میں ڈالیں
  8. 8 گولڈن کر کے نکال لیں
  9. 9 ان کو گرم ہی چینی میں رول کر یں سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(3656) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Dates And Khajoor - مزید کھجور کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب