Drumstick Pakoray Recipe In Urdu

ڈرم اسٹک پکوڑا بنانے کی ترکیب

Drumstick Pakoray Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 ڈرم اسٹک (اُبال لیں) 4-6 عدد
2 بیسن 1/2 کپ
3 کارن فلور 1/2 کپ
4 کالی مرچ پاوٴڈر 1/2 چائے کا چمچہ
5 نمک حسب ذائقہ
6 ہلدی پاوٴڈر 1/4 چائے کا چمچہ
7 زیرہ پاوٴڈر 1/2 چائے کا چمچہ
8 مسٹرڈ پاوٴڈر 1/2 چائے کا چمچہ
9 تیل فرائی کرنے کیلئے
10 خشک بیسن حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیالے میں بیسن، کارن فلور، کالی مرچ پاوٴڈر، نمک، ہلدی پاوٴڈر، زیرہ پاوٴڈر اور مسٹرڈ پاوٴڈر ڈال کر حسب ضرورت پانی سے گاڑھا پیسٹ تیار کرلیں
  2. 2 ڈرم اسٹک کو پہلے خشک بیسن سے کوٹ کریں
  3. 3 پھر پیسٹ میں ڈیپ کرلیں
  4. 4 کڑاہی میں تیل گرم کرکے ڈرم اسٹک ڈال کر فرائی کریں
  5. 5 سنہری ہو جائے تو سرونگ ڈش میں نکال کر کیچپ کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(4839) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Ramazan Pakwan - مزید رمضان پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Drumstick Pakoray, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Drumstick Pakoray is a Ramazan Pakwan, and listed in the Ramadan Pakwan. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.