Dry Chicken Noodles Recipe In Urdu

ڈرائی چکن نوڈلز بنانے کی ترکیب

Dry Chicken Noodles Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن (بون لیس) 250گرام
2 مارجرین 1کھانے کا چمچہ
3 کارن فلور 4کھانے کے چمچے
4 سفید مرچ پاؤڈر 1/2چائے کا چمچہ
5 تیل حسبِ ضرورت
6 نمک حسب ذائقہ
7 نوڈلز(اُبال کر پانی نتھارلیں) 1پیکٹ
8 چائنیز نمک حسبِ ذائقہ
9 لیموں کا رس 1چائے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن پہ مارجرین ‘کارن فلور ‘سفید مرچ پاؤڈرا ور نمک لگا کر 20منٹ فریج میں میرینیٹ ہونے کے لیے رکھ دیں۔
  2. 2 فرائی پین میں تیل گرم کرکے چکن فرائی کرلیں ۔
  3. 3 فرائی کی ہوئی چکن ‘نوڈلز ‘چائنیز نمک اور سفید مرچ پاؤڈر ڈال کر مکس کرلیں سرونگ پلیٹ میں نکال کر کیچپ کے ساتھ سروکریں ۔

متعلقہ پکوان

(613) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Noodle - مزید نوڈلز

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Dry Chicken Noodles, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dry Chicken Noodles is a Noodle, and listed in the Noodles. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.