Dry Fruit Sheer Khurma Recipe In Urdu

اسپیشل میوہ شیر خرمہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Dry Fruit Sheer Khurma, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dry Fruit Sheer Khurma is a Seviyan And Sheer Khurma, and listed in the Seviyan aur Sheer khurma. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Dry Fruit Sheer Khurma Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

232 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 دودھ ایک لیٹر
2 چینی ایک کپ
3 کھوپرا (پسا ہوا) چار کھانے کے چمچ
4 پستے (پسے ہوئے) دو کھانے کے چمچے
5 چھوہارے دو عدد
6 چاول (پسے ہوئے) چار کھانے کے چمچ
7 سویاں ایک کپ
8 کھویا چارکھانے کے چمچ
9 بادام (پسے ہوئے) دو کھانے کے چمچ
10 چھوہارے (کٹے ہوئے) چھ عدد (بیج نکال کر چار چار ٹکڑوں میں کاٹ لیں)
11 الائچی کے دانے چار عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پتیلی میں دودھ ڈال کر ابلنے کے لئے رکھ دیں
  2. 2 ابال آجائے تو آنچ ہلکی کر دیں
  3. 3 اس میں سویاں، چاول اور چینی ڈال دیں
  4. 4 10منٹ تک چمچہ چلاتی رہیں
  5. 5 اس کو 20-25منٹ ہلکی آنچ پر پکنے دیں
  6. 6 اس میں پسے ہوئے کھوپرا، بادام، پستے ڈال دیں
  7. 7 الائچی دانے اور چھوہارے بھی ڈال دیں اور مزید 10منٹ پکائیں
  8. 8 سرونگ ڈش میں نکال لیں
  9. 9 ٹھنڈا ہو جائے تو کٹے ہوئے چھوہاروں اور کھویا سے گارنش کر کے سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(3637) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Seviyan And Sheer Khurma - مزید سویاں اور شیر خرما

More Recipes - مزید تراکیب