Dry Lemon Cake Recipe In Urdu

خشک میوہ اور لیموں کا کیک بنانے کی ترکیب

Dry Lemon Cake Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

232 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 نمک ایک چٹکی
2 لیموں کا عرق ایک عدد (اور پساہوا چھلکا)
3 دانہ دار شکر آدھا اونس
4 مارجرین چھ اونس
5 دودھ تین بڑے چمچے
6 بورا شکر چھ اونس
7 انڈے تین عدد
8 میدہ ایک پونڈ
9 خشک میوہ چھ اونس

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سات انچ کے گول ٹین میں چکنائی لگائیں اور پھر اس پر چکنائی جذب نہ کرنے والا کاغذ لگائیں
  2. 2 آٹے اور نمک کو ایک پیالہ میں چھانیں
  3. 3 مارجرین کو انگلیوں سے ملائیں کہ وہ مکسچر روٹی کے ٹکڑوں کی طرح کا ہو جائے
  4. 4 شکر اور خشک میوہ میں ملائیں
  5. 5 لیموں کے عرق اور اس کے چھلکے کے پاؤڈر میں اچھی طرح ملائیں
  6. 6 انڈوں کو دودھ میں پھینٹیں
  7. 7 مکسچر کوٹین میں الٹیں اور اس کے اوپری حصے کو چکنا کریں
  8. 8 ایک گھنٹہ دس منٹ سے ایک گھنٹہ پندرہ منٹ تک ہلکی آنچ کے تنور میں پکائیں
  9. 9 نکال کر ٹھنڈا کر یں
  10. 10 ٹھنڈا ہو جانے پر دانے دار شکر چھڑکیں
  11. 11 یہ کیک فریج میں دو مہینے تک رکھا جا سکتا ہے
  12. 12 چار سے پانچ گھنٹے تک اس کو ٹھنڈا کر یں

متعلقہ پکوان

(4874) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Cake - مزید کیک

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Dry Lemon Cake, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dry Lemon Cake is a Cake, and listed in the cake. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.