Dum Aloo Recipe In Urdu

دم آلو بنانے کی ترکیب

Dum Aloo Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 آلو (چھوٹے) 8 عدد
2 براوٴن پیاز کا پیسٹ 2 کھانے کے چمچے
3 اچار مصالحہ 1 کھانے کا چمچہ
4 ٹماٹر پیسٹ 3 کھانے کے چمچے
5 سرخ مرچ پاوٴڈر 1 کھانے کا چمچہ
6 زیرہ پاوٴڈر 1/2 چائے کا چمچہ
7 رائی1 چٹکی (پسی ہوئی)
8 نمک حسب ذائقہ
9 ادرک، لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
10 ہرادھنیا 2 کھانے کے چمچے
11 ہری مرچ 2 عدد (کاٹ لیں)
12 فریش کریم 2 کھانے کے چمچے
13 تیل فرائی کرنے کیلئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1آلو اُبال کر چھیل لیں
  2. 2 تیل گرم کر کے اس میں آلو ڈال کر ڈیپ فرائی کرلیں
  3. 3 گولڈن براوٴن ہونے پر نکال لیں
  4. 4 1 کھانے کا چمچہ تیل لیں
  5. 5 اس میں ادرک لہسن پیسٹ، سرخ مرچ پاوٴڈر، نمک، زیرہ پاوٴڈر، پسی ہوئی رائی ڈال کر بھونیں
  6. 6 براوٴن پیاز کا پیسٹ، اچار مصالحہ ، ٹماٹر پیسٹ اور تھوڑا ساپانی شام کر کے 2-4 منٹ کے لئے پکائیں
  7. 7 اب اس میں فرائی آلو شامل کردیں اور اس ہلکی آنچ پر5 منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں
  8. 8 سرو کرتے وقت فریش کریم، ہراد ھنیا اور ہر ی مرچ ڈال دیں

متعلقہ پکوان

(4724) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Aloo - مزید آلو سے بنے کھانے

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Dum Aloo, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dum Aloo is a Aloo, and listed in the Potato. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.