Dum Pukht Murgh Recipe In Urdu

دم پخت مرغ بنانے کی ترکیب

Dum Pukht Murgh Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

250 منٹ

پکانے کا وقت

40-45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

348 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغ بمع کھال ایک عدد
2 گھی 250 گرام
3 دہی 250 گرام
4 پیاز تین چھوٹی گڈیاں
5 ادرک ایک چھوٹی گانٹھ
6 سرخ مرچ حسب ذائقہ
7 کالی مرچ 10 گرام
8 کچری دس گرام
9 کشمش 60 گرام
10 بادام کی گریاں 60 گرام
11 لیموں دو عدد
12 نمک حسب ذائقہ
13 انڈے دو عدد
14 آلو دو عدد
15 گرم مصالحہ تھوڑا سا

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیاز دو کاٹ لیجئے اور ان کو ادرک کے ساتھ پیس لیں
  2. 2 اس طرح نمک سرخ مرچ اور کالی مرچوں کو بھی الگ الگ پیس لیجئے
  3. 3 نمک اور کالی مرچیں مرغ پر ملیے اور اسے چھری کی نوک سے اچھی طرح گود لیجئے
  4. 4 پھر کشمکش، بادام کی گریاں اور پیاز کے باقی لچھے گھی میں بوننے کے بعد ان پر لیموں کا عرق چھڑ کئے اور مرغ کے پیٹ میں بھر دیجئے
  5. 5 آلو وؤں اور انڈوں کو ابال کر انکے قتلے کر لیجئے اور انہیں بھی مرغ کے اندر بھر کر اسے دھاگے یا ڈور سے سی لیجئے تاکہ مصالحہ باہر نہ نکلے
  6. 6 گھی میں بننے کے بعد گلانے کے لئے پانی ڈال کر پتیلی کا منہ آٹے سے بند کر دیجئے
  7. 7 جب بھاپ باہر نکلنے لگے تو پتیلی چولہے سے اتار کر رکھ لیں
  8. 8 پتیلی کا منہ کھولئے اور اس میں پسا ہوا گرم مصالحہ ڈال دیجئے
  9. 9 دم پخت چکن تیار ہے

متعلقہ پکوان

(5788) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Peshawari Chicken, Dum Pukht Chicken, Shinwari Chicken - مزید پشاوری چکن، دم پخت چکن اور شنوارئی چکن

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Dum Pukht Murgh, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dum Pukht Murgh is a Peshawari Chicken, Dum Pukht Chicken, Shinwari Chicken, and listed in the dumpukht chicken, Shinwari Chicken Karahi, peshawari Karahi. its preparation time is only 250 minutes and it's making time is just 40-45 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.