Dum Wale Matar Recipe In Urdu

دم میں پکے ہوئے مٹر بنانے کی ترکیب

Dum Wale Matar Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

81 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مٹر آدھا سیر
2 سوکھا دھنیا پسا ہوا ایک چمچ
3 لال مرچ پسی ہوئی اور نمک حسب ذائقہ
4 لہسن، ادرک پسا ہوا آدھا چمچ
5 لونگ ایک
6 آلو بخارا سوکھا ہوا دو دانے
7 گھی دو چھٹانک
8 ہلدی چائے کا آدھا چمچ
9 ہری مرچ چھ عدد
10 پیاز دو گٹھا
11 کالی مرچ چند دانے
12 دار چینی آدھی چٹکی
13 املی کا پانی آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1فرائنگ پین میں گھی گرم کر کے آدھا پیاز کو سرخ کرنے کے بعد ہلدی ڈال دیں
  2. 2 پھر مٹر کے دانوں کو تین منٹ تک ہلکی آنچ پر تل لئے جائیں
  3. 3 پھر اس کے بعد لہسن، دھنیا،کالی مرچ، دار چینی، لال مرچ ، نمک ادرک ، لونگ اور آلو بخارا ڈال کر بھونیں
  4. 4 پھر اس میں باقی کا پیاز باریک باریک کتر کر ڈال دیں اور تھوڑا سا بھوننے کے بعد املی کا پانی ڈال کر دم پر رکھ دیں
  5. 5 جب پانی خشک ہو جائے اور گھی نظر آنے لگے تو ہری مرچ باریک کاٹ کر ڈال دیں اور دوبارہ پانچ منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں
  6. 6 دم کے بعد آپ کے مٹر تیار ہیں

متعلقہ پکوان

(2933) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Matar - مزید مٹر کے ساتھ سبزیاں

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Dum Wale Matar, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Dum Wale Matar is a Matar, and listed in the Matar. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.